20 جولائی ، 2012
بوگوٹا…کو لمبیا میں غم زدہ والدین کی پر یشانی اس وقت خوشی میں بدل گئی جب ان کا تین سا لہ گمشدہ بیٹا کئی دنوں بعد سیوریج لائن سے زندہ سلا مت مل گیا۔کو لمبیا کے شہر Barranquillaمیں یہ حادثہ اس وقت پیش آ یا جب یہ ننھا بچہ ایک زیرِ تعمیر عما رت میں کھیلتے ہو ئے پانی سے بھر ے گڑھے میں جا گر ا جسے والدین اور محلے کے افراد کئی دنو ں تک ڈھونڈ تے رہے ۔بالآخر یہ تلا ش رنگ لا ئی اور علا قے کی ساری سیوریج لا ئنیں چھا ننے کے بعد ایک لائن میں اسے ڈھونڈ لیا گیا اورما ں با پ کے مر جھا ئے ہو ئے چہرے کھل اٹھے ۔