دلچسپ و عجیب
20 جولائی ، 2012

ایک ہزار چیز سلائس سے بنا سپر بر گر ،کو ن کو ن کھا ئے گا ؟

ایک ہزار چیز سلائس سے بنا سپر بر گر ،کو ن کو ن کھا ئے گا ؟

ٹوکیو…چیز برگر سے تو یقینا سب ہی واقف ہیں لیکن کیا آپ نے کبھی ایک ہزار چیز سلا ئسز والا بر گر دیکھاہے ؟جا پان میں چیز بر گر کے شوقین ایک شخص نے خصوصی آرڈر پر ایسا بر گر تیار کروایا ہے جس میں ایک نہ دو پورے ایک ہزار چیزسلا ئسز رکھے گئے ہیں ۔ پینتا لیس ہزار(45000)سے زائدکیلوریز اور گیا ر ہ کلو گرام وزن پر مشتمل اس بر گر کا نہ صرف اٹھا نا بلکہ کھانا بھی اتنا ہی مشکل ہے اسی لیے بڑے شوق سے بنوا نے کے با جو دبھی یہ صاحب اسے پو را کھانے کی ہمت نہ کر سکے اور صرف تین سو پچا س سلا ئس کھا کر ہی ہا ر مان لی ۔ ڈائٹنگ اور اسمارٹنیس کے شو قین افراد اس بر گر سے دور ہی رہیں تو بہتر ہے کہیں اسے دیکھنے سے ہی اُن کا وزن نہ بڑ ھ جا ئے ۔

مزید خبریں :