پاکستان
29 جولائی ، 2012

میرانشاہ : میر علی میں ڈرون کا میزائل حملہ، 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

میرانشاہ : میر علی میں ڈرون کا میزائل حملہ، 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

میران شاہ … میران شاہ کے علاقے میر علی میں جاسوس طیارے کے میزائل حملے میں 4 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں امریکی جاسوس طیارے سے ایک گھر اور گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ ڈرون طیارے کے حملے میں 6 میزائل فائر کیے گئے جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق علاقے پر 6 جاسوس طیاروں کی پروزایں جاری ہیں۔

مزید خبریں :