پاکستان
05 اگست ، 2012

لاہور:ناصر کاظمی کی یاد میں ادبی بیٹھک میں مشاعرہ،شعراء کی شرکت

لاہور…نامور شاعر اور ادیب ناصر کاظمی کی یاد میں ادبی بیٹھک لاہور میں سالانہ مشاعرے کا انعقاد کیا گیا۔ غیر سرکاری تنظیم کی جانب سے منعقد ہونے والے اس مشاعرے کی صدارت معروف کالم نویس عطاء الحق قاسمی نے کی ،اس موقع پر خالد احمد سمیت دوسرے شعراء نے رمضان المبارک کی مناسبت سے تیار کیا گیا اپنا کلام پیش کر کے خوب داد سمیٹی۔

مزید خبریں :