دلچسپ و عجیب
08 اگست ، 2012

اسمارٹ فون سے کنٹرول کیا جانے والا دلچسپ ننھا روبوٹ

اسمارٹ فون سے کنٹرول کیا جانے والا دلچسپ ننھا روبوٹ

لاس ویگاس …چھو ٹا سا میں روبوٹ ہو ں پر کام کر وں گا بڑے بڑے،امریکاکے شہر لاس ویگاس میں چند ذہین نو جوانوں نے ایک ایسا ننھا سا روبوٹ تیار کیا ہے جو اسمارٹ فون سے کنٹرول کیا جاتا ہے۔ رومو نامی اس ننھے روبوٹ کو جنگی ٹینک کی شکل سے متا ثر ہو کر اسی انداز میں تیار کیا گیا ہے جس کے اوپر اسمارٹ فون نصب کر کے اسے حرکت دی جاتی ہے۔اس فون کی اسکرین پر نمو دار ہونے والے چہرے کے ذریعے یہ روبوٹ مختلف جذبات کا اظہار کرتااور لو گوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیر تا ہے۔

مزید خبریں :