دلچسپ و عجیب
09 اگست ، 2012

آئرلینڈ میں بلندچٹا نو ں سے چھلا نگ لگا نے کاعالمی مقابلہ

آئرلینڈ میں بلندچٹا نو ں سے چھلا نگ لگا نے کاعالمی مقابلہ

ڈبلن…این جی ٹی…آئرلینڈ کے جزیرے اران میں کلف ڈائیونگ ورلڈ چمپئن شپ کے چوتھے راؤنڈ کا انعقاد کیا گیاجس میں دنیا بھر سے 14 ماہر ڈائیورزنے حصہ لیا۔بلند چٹا ن سے چھلا نگ لگا نے کے اس خطر نا ک مقابلے میں ڈا ئیور ز نے بانوے (92) فٹ اونچی چٹا ن سے تیزبہتے پا نی میں چھلانگیں لگا کراپنی بہادری اور مہا رت کا مظا ہر ہ کیا۔ یہ مقابلہ چٹا نو ں سے چھلا نگ لگا نے کے مقابلو ں کی عالمی سیریزکاچوتھاراؤنڈ تھا جسے روس کے28سالہ کھلاڑی Artem Silchenkoنے جیت لیا جبکہ9بار کے ورلڈ چمپئن کولمبیا کےOrlando Duqueنے دوسری پوزیشن پر رہے۔

مزید خبریں :