دلچسپ و عجیب
09 اگست ، 2012

ایک منٹ میں تھوڑی سے 150 انڈے توڑ نے کا ریکار ڈ

ایک منٹ میں تھوڑی سے 150 انڈے توڑ نے کا ریکار ڈ

نئی دہلی…این جی ٹی…انڈیا میں ما رشل آرٹ کے ایک ما ہرنے اپنی ٹھو ڑی کے ذریعے ایک منٹ میں ڈیڑ ھ سو(150) انڈے توڑ ڈالے ۔چالیس سالہ Dragon Jetleeنے قطا ر میں رکھے انڈوں کو تو ڑنے کے لیے ہا تھو ں کے بجا ئے اپنی ٹھو ڑی کا استعمال کیا اور دونوں ہاتھ پیچھے با ندھ کر صرف ایک منٹ میں ایک سو پچا س انڈوں کے خو ل چٹخا کر نیا ریکار ڈ بنا ڈالا ۔ اس سے قبل ایک منٹ میں ایک سو تیس انڈے تو ڑنے کا ریکا رڈاٹلی کے Leo Mondelloکے پاس تھاجسے ڈریگن نے پیچھے چھو ڑ دیا ہے ۔

مزید خبریں :