دلچسپ و عجیب
09 اگست ، 2012

منفردکارڈ بورڈ سائیکل۔۔ دلکش،کم وزن

منفردکارڈ بورڈ سائیکل۔۔ دلکش،کم وزن

لندن…این جی ٹی…اگر آ پ اپنے استعما ل کی اشیاء منفر د،دلکش اورکم قیمت رکھنے کے شو قین ہیں تو یہ سائیکل یقیناً آ پ کیلئے ہی بنا ئی گئی ہے جسے مکمل طور پر کارڈ بورڈ سے تیار کیاگیا ہے ۔ جو نہ صر ف آنکھوں کو بھلی لگتی ہے بلکہ نہایت کم وزن بھی ہے جس پر بآسانی بیٹھ کرسفر سے لطف اندوز بھی ہوا جا سکتا ہے۔ یہ سائیکل عام فروخت کے لئے 90ڈالر میں پیش کر دی گئی ہے۔

مزید خبریں :