دلچسپ و عجیب
09 اگست ، 2012

پلاسٹک پائپوں کی مدد سے بنائی گئی12فٹ اونچی رولر کوسٹر

 پلاسٹک پائپوں کی مدد سے بنائی گئی12فٹ اونچی رولر کوسٹر

نیویارک…این جی ٹی…امریکی ریاست اوہائیو سے تعلق رکھنے والے ایک ایسے والد سے ہم آپکی ملاقات کرواتے ہیں جنہوں نے اپنے بچوں کے لیے گھر کے عقبی حصے میں رولر کوسٹرتیار کر ڈالی ہے۔ 12فٹ اونچی اس رولر کوسٹر کی تیاری میں بچوں کے والد نے پلاسٹک پائپ اور لکڑی کا استعمال کیا ہے جسے کنکریٹ کی مدد سے زمین کیساتھ مضبوطی سے جمادیا گیا ہے۔

مزید خبریں :