دلچسپ و عجیب
09 اگست ، 2012

انسا نی ڈھانچے نے پہن لیا لیگو بلا کس سے بنا لبا س

انسا نی ڈھانچے نے پہن لیا لیگو بلا کس سے بنا لبا س


نیویارک…این جی ٹی…امریکی فن کا ر کو جب لیگو بلا کس سے کچھ منفرد بنا نے کا خیا ل آیا تو اس نے انسا نی ڈھا نچے کے لیے لیگوکا ٹرا ؤز بنا ڈالا ۔ نیلے رنگ کے لیگوبلاکس سے بنی ٹانگوں پر مشتمل Mr.Bones نا می اس ڈھا نچے کو دیکھ کر یو ں محسو س ہو تا ہے جیسے اس نے نیلا ٹرا ؤ زر پہن رکھا ہو ۔ Nathan نامی یہ فنکار لیگو بلا کس سے انسا نی اور دیگر مجسمے بنا نے کا بھی ما ہرہے جن کی دنیا بھر کی آ رٹ گیلریز میں نما ئش بھی ہو چکی ہے۔

مزید خبریں :