دلچسپ و عجیب
07 فروری ، 2012

اٹلانٹا کے چڑیا گھر میں بن مانس کے دل کا الٹراساؤنڈ

اٹلانٹا کے چڑیا گھر میں بن مانس کے دل کا الٹراساؤنڈ

اٹلانٹا …این جی ٹی…دل اور دیگر جسمانی بیماریوں کی تشخص اور علاج کیلئے صرف انسانوں کا ہی نہیں بلکہ اب جا نوروں کا بھی الٹرا ساؤنڈ کیا جاتا ہے۔امریکی شہرAtlantaکے چڑیا گھر میں ایک آٹھ سالہ بن مانس کے دل کی کار کر دگی کو دیکھنے کیلئے اس کے پنجرے میں با قاعدہ طور پر اس کے دل کا الٹرا ساؤنڈ کیا گیا ۔اس طبی معائنے کے دوران ماہرین اس بن مانس کو توجہ چیک اپ سے ہٹانے کیلئے اسے جوس بھی پلاتے رہے جبکہ اس کی دل کی حر کات کو براہِ راست اسکرین پر دیکھاگیا۔

مزید خبریں :