پاکستان
18 اگست ، 2012

کراچی میں تین روز کیلئے موٹر سائیکل ڈبل سواری پر پابندی عائد

کراچی میں تین روز کیلئے موٹر سائیکل ڈبل سواری پر پابندی عائد

کراچی…کراچی میں تین روز کیلئے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر وقار مہدی کے مطابق شہر میں پید ا ہونیوالی موجودہکشیدہ صورتحال کے سبب یہ فیصلہ کیا گیا ہے ۔شہر میں عیدکے دنوں پھر ڈبل سواری پابندی لگا تے ہوئے حکومت سندھ نے نوٹیفیکشن بھی جاری کردیا ہے ،پابندی کااطلاق آج رات 12بجے سے ہوگا۔

مزید خبریں :