پاکستان
19 اگست ، 2012

بولان میں کولپور ریلوے اسٹیشن کے قریب سے دھماکا خیز مواد برآمد

بولان میں کولپور ریلوے اسٹیشن کے قریب سے دھماکا خیز مواد برآمد

کوئٹہ…بلوچستان کی ضلع بولان میں کولپور ریلوے اسٹیشن کے قریب سے دھماکا خیز مواد برآمد ہوا ہے،دھماکا خیز مواد کو ناکارہ بنانے کے لیے بم ڈسپوزل اسکواڈ طلب کرلیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابقکوئٹہ سے راولپنڈی جانیوالی جعفرایکسپریس کوکچھ دیربعدکول پور اسٹیشن پہنچنا تھا،جعفر ایکسپریس کے ڈرائیور نے پٹری پر مشکوک چیز دیکھ کر حکام کو آگاہ کیا، تلاشی لینے پر وہ دھماکا خیز مواد نکال جسے ناکارہ بنانے کے لئے بم ڈسپوزل اسکوڈ کوطلب کرلیا گیا ہے۔

مزید خبریں :