21 اگست ، 2012
کوئٹہ …میں سریاب روڈ پر دھماکے اور فائرنگ کی آوازیں سنائی دی ہیں جیو نیوز کے مطابق موسیٰ روڈ پر ڈگری کالج کے قریب سے دھماکے اور فائرنگ کی آوازیں آئی ہیں ۔