پاکستان
22 اگست ، 2012

پشاور: گاڑی میں گیس بھرتے وقت دھماکا

پشاور: گاڑی میں گیس بھرتے وقت دھماکا

پشاور…پشاور کے علاقے چارسدہ روڈ پر واقع سی این جی فلنگ اسٹیشن میں گاڑی میں دھماکاہوا ہے ،جیونیوز کے مطابق دھماکا گاڑی کے سلنڈر میں گیس بھرتے وقت ہواجس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے جبکہ گاڑی کوبھی نقصان پہنچا ہے ،دھماکے کی وجہ ناقص سلنڈر بتایا جارہا ہے ۔

مزید خبریں :