پاکستان
22 اگست ، 2012

کوئٹہ میں کلی گل محمد میں قائم اقوام متحدہ کے گودام میں آگ لگ گئی

کوئٹہ میں کلی گل محمد میں قائم اقوام متحدہ کے گودام میں آگ لگ گئی

کوئٹہ…کوئٹہ میں ایئرپورٹ روڈکلی گل محمد میں قائم اقوام متحدہ کے گودام میں آگ لگ گئی ،گودام میں افغان مہاجرین کے لیے سامان رکھا ہوا تھا۔جیو ٹی وی کے نمائندے سلمان اشرف کے مطابق فائر بریگیڈ کی تین گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں ۔ آگ لگنے سے پہلے گودام میں دھماکا بھی سنا گیا۔

مزید خبریں :