دلچسپ و عجیب
28 اگست ، 2012

ہالینڈ میں لیگو بلاکس سے تعمیر کی گئی منفرد عمارت

ہالینڈ میں لیگو بلاکس سے تعمیر کی گئی منفرد عمارت

ایمسٹرڈم… عام طور پر دنیا بھر میں رنگ برنگے لیگو بلاکس کو ننھے بچے کھیلنے کیلئے استعما ل کر تے ہیں لیکن نیدر لینڈ میں لیگو بلاکس کی مدد سے ایک بلند عمارت تعمیر کرکے مہارت کا ثبوت پیش کیا گیا ہے۔کاریگروں نے کرین کی مدد سے دیوہیکل لیگوبلاکس کو ایک دوسرے کے اوپر رکھ کر اس عمارت کو تیار کیا جسے مکمل طور پر رہائش یا سماجی امور کی انجام دہی کیلئے استعما ل کیا جاسکتا ہے۔اگر اس عمارت کو دور سے دیکھا جائے تو رنگ برنگے لیگو بلاکس کے باعث یہ ایک سجاوٹی ماڈل نظر آتی ہے جسے مقامی فیسٹیول کے دوران اس منفرد انداز میں تیار کیا گیا ہے۔

مزید خبریں :