دلچسپ و عجیب
28 اگست ، 2012

ڈرم بجاکرموسیقی کی دلکش دھن ترتیب دینے والارو بو ٹ

ڈرم بجاکرموسیقی کی دلکش دھن ترتیب دینے والارو بو ٹ

دبئی… این جی ٹی… ڈرم بجا کرموسیقی کی دھنیں ترتیب دینے والے کئی میوزیشن آپ نے دیکھے ہونگے لیکن اب اس میدان بھی روبوٹ بھی آگئے ہیں۔چار بازوؤں والاموحاک( Mohawk)نامی یہ روبو ٹ بیک وقت اپنے تمام بازوؤں کو استعمال کرتے ہوئے ڈرم بجا کر مو سیقی کی دھنیں بکھیرتا ہے ا ور ساتھ ساتھ خود بھی جھومتے ہوئے اپنے سَرکو اوپر نیچے حرکت دیتا ہے۔یہ جدید روبوٹ جب اپنے تمام ہاتھوں میں اِسٹکس تھام کرڈرم بجاتا ہے تو دیکھنے اور سننے والے حیران ہی رہ جاتے ہیں۔

مزید خبریں :