دلچسپ و عجیب
28 اگست ، 2012

تھوڑی سی گوری تھو ڑی سی کا لی، بلی انو کھے چہرے والی

تھوڑی سی گوری تھو ڑی سی کا لی، بلی انو کھے چہرے والی

کراچی… این جی ٹی… یہ ما نو بلی فیس پینٹنگ کر واکر نہیں آئیں بلکہ ان کاچہر ہ پیدائشی طورپر ہی دو رنگوں کا ہے ۔ Venus نامی یہ دو سالہ بلی مختلف جینیا تی ترتیب کے با عث اس انو کھے چہرے کی مالک بن گئی ہے جس نے اسے انٹرنیٹ پر ہٹ کر وادیا ہے ۔Venusکا نہ صر ف چہر ہ دو مختلف رنگوں میں بٹاہوا ہے بلکہ اس کی دونوں آنکھوں کی رنگت بھی الگ الگ ہے ۔ انٹرنیٹ پر مو جو د وینس کی ویڈیوز کو ابھی تک ڈیڑھ لا کھ سے زائد افراد دیکھ چکے ہیں جبکہ فیس بک پر بھی اس کے ہزاروں مداح موجود ہیں۔

مزید خبریں :