دلچسپ و عجیب
03 ستمبر ، 2012

الیکڑک کیئر بیڈ،وہیل چیئر اور بیڈ کا حسین ملاپ

الیکڑک کیئر بیڈ،وہیل چیئر اور بیڈ کا حسین ملاپ

ٹوکیو…این جی ٹی…جاپان میں ایک ایسا الیکڑک کیئر بیڈ متعارف کر وایا گیا ہے جو منٹوں میں بیڈ سے وہیل چیئر میں تبدیل ہونے کی صلا حیت رکھتاہے۔اس الیکڑک کیئر بیڈ کی بدولت کسی دوسرے فرد کی مدد کے بغیر صرف ایک ریموٹ کنٹرول کا استعما ل کر تے ہو ئے اسے وہیل چیئر سے بستراوربستر سے وہیل چیئر میں تبدیل کیا جا سکتا ہے ۔اس الیکڑک کیئر بیڈکو خصوصی طور پر عمر رسیدہ اور معذور افراد کیلئے تیار کیا گیا ہے جو اس کی ان خصو صیات کی بدولت اپنی مرضی سے جب دل چاہے بیڈ اور وہیل چیئر میں تبدیل کر سکتے ہیں۔

مزید خبریں :