03 ستمبر ، 2012
برسبین…این جی ٹی…آسٹریلوی ریاست کوئنز لینڈمیں گذشتہ دنوں ایک الگ ہی نظارہ دیکھنے کو ملا جب بیک وقت کئی افراد ایک بڑا سرف بورڈ لیے سمندر میں سرفنگ کرنے جاپہنچے۔39فٹ بڑے سرف بورڈ پر تقریباً47افراد نے ایک ہی وقت میں سرفنگ کا مظاہرہ پیش کرکے اپنا نام گینز بک آف ورلڈ ریکارڈمیں درج کروالیا۔