03 ستمبر ، 2012
ماسکو…این جی ٹی…پا ستا کھانے کا شوق تو بہت سے لوگوں کو ہو تاہے لیکن روس کے ایک فنکار کو پا ستاسے فن پا رے بنانے کا شوق ہے ۔ یہ فنکار پاستا کی مختلف اقسام کو تراش خر اش کے بعد اس طر ح جو ڑتاہے کہ یہ گا ڑیوں اور جہاز کے مختصر حجم کے ما ڈلزمیں ڈھل جا تے ہیں ۔ نہا یت باریکی اور خوبصورتی سے بنا ئے گئے ان ما ڈلز کر دیکھ کر فیصلہ کر نا مشکل ہے کہ انہیں کھانا ہے یا اڑا نا ہے ۔