03 ستمبر ، 2012
مونٹریال…کینیڈا کے شہر مو نٹریا ل میں پا نچ ہزار اٹھہتر(5078)کلو گرام پھلو ں کا سلا د تیار کرکے نیا عالمی ریکا رڈ قائم کردیا گیاہے ۔ دُنیا کی اِس سب سے بڑی فروٹ سلاد میں ایک ہزار کلو گرام اننا س ،ایک سو کلو گرام سیب اور ڈیڑ ھ سوکلو گرام اسٹرا بیریز کے علا وہ انو اع و اقسا م کے کئی پھل استعما ل کیے گئے۔ واضح رہے کہ مو نٹریا ل کے شہریو ں نے یہ ریکار ڈ قائم کر کے دو ہزار گیا رہ میں کیلی فو رنیا میں تیار کیے جا نے والے چا رہزار کلو گرام سلاد کا ریکارڈ توڑڈالا ہے ۔