04 ستمبر ، 2012
شارلیٹ…این جی ٹی…امریکی ریاست نارتھ کیرولینا کے شہر شارلیٹ میں ڈیموکریٹک نیشنل کنونشن2012 جاری ہے۔اسی حوالے سے شارلیٹ کے ایک ہال کے باہر امریکی صدر باراک اوباما کا25فٹ بڑاریت کا مجسمہ نمائش کے لیے پیش کردیا گیا ہے۔اس مجسمے کی تیاری میں5افراد پر مشتمل ٹیم کو 3دن کا وقت لگا جسکے لیے ساڑھے پندرہ ٹن ریت استعمال ہوئی اور اس پر30ہزار ڈالر لاگت آئی۔