04 ستمبر ، 2012
لندن…این جی ٹی…دانتوں کی حفاظت کے لیے اب ٹو تھ پیسٹ نہیں بلکہ ناریل کا تیل استعما ل کر نا چا ہیے ۔یہ انکشا ف کیا گیا ہے ایک حا لیہ طبّی تحقیق میں۔آ ئر لینڈ میں کی جا نے والی اس تحقیق کے مطا بق نا ریل کے تیل میں ایسے اجزاء پا ئے جا تے ہیں جو دانتوں کو گلنے سڑ نے سے محفو ظ رکھ سکتے ہیں۔ تحقیق کے مطا بق وہ افراد جو میٹھا زیا دہ کھا تے ہیں ان کے لیے نا ریل کے تیل سے دانت برش کرنامفید ہے کیو نکہ اس میں دانتوں کو چینی کے مضر اثرات سے بچا نے کی خصو صی صلا حیت پا ئی جا تی ہے ۔