دلچسپ و عجیب
04 ستمبر ، 2012

سی ڈیز کی مدد سے تیار کئے جانے والے منفرد اور دلکش فن پارے

سی ڈیز کی مدد سے تیار کئے جانے والے منفرد اور دلکش فن پارے

روم…این جی ٹی…اٹلی کے دو ماہر آرٹسٹوں نے موسیقی کے میدان کے چند نامور گلوکاروں کے سی ڈیز کی مدد سے دلکش اور انوکھے فن پارے تیار کرلئے ہیں۔ان فن کاروں نے تقریباً 6ہزار 5سو سی ڈیز کو استعمال کرتے ہوئے یہ شاہکار تیار کئے ہیں جن میں ایلوس پریسلے، جِم موریسن، جیمز براؤن، اور مائیکل جیکسن جیسے عظیم گلوکاروں کے پورٹریٹس شامل ہیں۔سی ڈیز کوایک دوسرے کے اوپر مہارت سے ترتیب دیتے ہوئے سینکڑوں گھنٹوں میں مکمل ہونے والے ان شاہکاروں کو مصوری سے لگاؤ رکھنے والے افراد بے پناہ سراہا رہے ہیں۔

مزید خبریں :