دلچسپ و عجیب
04 ستمبر ، 2012

ننھے چوزوں کا انوکھاانداز، نت نئے ڈیزائن کے ہیٹس تیار

ننھے چوزوں کا انوکھاانداز، نت نئے ڈیزائن کے ہیٹس تیار

لندن …آج کل اسٹائل اور فیشن کا زمانہ ہے اور اس دوڑ میں اب یہ ننھے چوزے بھی شامل ہو گئے ہیں جن کیلئے برطانیہ کی ایک آرٹسٹ نے نت نئے ڈیزائن کے ہیٹس تیار کر لئے ہیں۔چھوٹے چھوٹے پیلے اور بھورے رنگ کے یہ چوزے جب اپنے سروں پر یہ دلکش ننھی ہیٹس سجاتے ہیں تو اپنے منفرد اسٹائل کی وجہ سے فوراً ہی توجہ حاصل کر لیتے ہیں۔

مزید خبریں :