دلچسپ و عجیب
04 ستمبر ، 2012

کینیڈا میں ڈاؤن ہل اسکیٹ بورڈنگ چمپئن شپ کا انعقاد

کینیڈا میں ڈاؤن ہل اسکیٹ بورڈنگ چمپئن شپ کا انعقاد

کیلگری …کینیڈا کے شہر کیلگری میں سالانہ ڈاؤن ہل اسکیٹ بورڈنگ کی عالمی چمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا۔کیلگری کے اولمپک پارک میں ہونے والے اسکیٹ بورڈ ریس میں دنیا بھر سے آئے220کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔اس موقع پر اسکیٹ بورڈرز نے 90کلومیٹرکی رفتار سے تیزی سے ڈھلوان کی طرف اسکیٹ بورڈنگ کرتے ہوئے اپنی شاندار صلاحیتوں کا مظاہرہ پیش کیا۔

مزید خبریں :