دلچسپ و عجیب
05 ستمبر ، 2012

برلن میں ہوئی انوکھی لڑائی،سبزیاں بطور ہتھیار استعمال کی گئیں

برلن میں ہوئی انوکھی لڑائی،سبزیاں بطور ہتھیار استعمال کی گئیں

برلن…این جی ٹی…جرمنی کے دارلحکومت برلن میں گذشتہ دنوں ایک انوکھی لڑائی دیکھنے کو ملی جہاں ہتھیار تو چلے لیکن کچھ انوکھے سالانہ Vegetable فائٹ میں برلن کے مختلف علاقوں سے مقامی افراد پلاسٹک کے پائپ،ٹماٹروں،آٹے اور انڈوں سے لیس ہوکر سڑکوں پر جمع ہوکر ایک دوسرے کے ساتھ لڑتے نظر آئے۔جہاں مختلف سبزیاں اور پھل اس لڑائی میں بطور ہتھیار چلتے نظر آئے وہیں لوگ اس روایتی لڑائی کو خوب انجوائے کرتے ہوئے ایک دوسرے کی پانی سے دھلائی بھی کرتے دکھائی دیے۔

مزید خبریں :