دلچسپ و عجیب
05 ستمبر ، 2012

بر طانیہ میں ننھی بچیوں کے درمیان ہو ا ملکہ حسن کا مقابلہ

بر طانیہ میں ننھی بچیوں کے درمیان ہو ا ملکہ حسن کا مقابلہ

لندن…این جی ٹی…دنیا بھر میں نو جوان دو شیزاہوں کے درمیان تو حسن کے مقابلے منعقد کیے جاتے ہی ہیں لیکن بر طانیہ میں ننھی بچیوں کے درمیان ملکہ حسن کے تاج کیلئے منفرد مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔اس دلچسپ مقابلے میں پرائمری اسکول کی چار سال تک کی عمر کی بچیوں نے حصہ لیا اور خوب سج سنور کر ریمپ پر کیٹ واک کی۔ان ننھی بچیوں نے بھاری بھر کم کپڑوں اور میک اپ کے باوجود بھی اپنے کھلو نوں کا ساتھ نہیں چھوڑا اور ان کے ہمراہ واک کر کے سب سے داد وصول کی۔

مزید خبریں :