دلچسپ و عجیب
05 ستمبر ، 2012

انوکھے دستانے جنہیں پہن کر ٹینس اسٹارز کی طرح کھیلنا ممکن ہوگیا

انوکھے دستانے جنہیں پہن کر ٹینس اسٹارز کی طرح کھیلنا ممکن ہوگیا

لندن…این جی ٹی…اگر آپ دنیا کے نامور ٹینس اسٹارز جیسے Andy Murray،Roger Federer کی طرح کھیلنا چاہتے ہیں تو انتظار کیسا 'Ghost' نامی یہ جادوئی دستانے آپ ہی کیلئے ہیں۔بر طا نو ی ماہرین نے جد ید ٹیکنالو جی کا حامل ایسا دستانہ تیار کیا ہے جنھیں پہن کر نا مور ٹینس اسٹارز کی طرح کھیلنا ممکن ہے ۔ ان دستانوں میں ایسا سسٹم مو جود ہے جس کی بدولت تمام نامور ٹینس اسٹار زکے کھیلنے کے طریقہ کار کو با آسانی ڈاؤن لو ڈکرکے اُن کے کھیلنے کے انداز کی نقل کی جاسکتی ہے ۔یہ 'Ghost' دستانے ٹینس سکھانے میں بھی مدد دیتے ہیں جن میں LEDلائٹس،Vibrating Pads اور سینسرز بھی نصب کیے گئے ہیں۔

مزید خبریں :