05 ستمبر ، 2012
برلن…این جی ٹی…گھڑ دو ڑ میں گھو ڑ وں کوچھلا نگیں مارکر رکا وٹیں پا رکر تے تو آ پ نے ضرو ردیکھا ہو گا لیکن جر منی میں یہ کا م اب خر گو شوں نے بھی شروع کردیا ہے ۔ حال ہی میں جر منی میں ہو نے والے سالا نہ میلے میں خر گو شو ں کے درمیان رکاوٹیں پا ر کر نے کا مقابلہ منعقد کیا گیا ۔ اس مقابلے میں دنیا بھر کے ننھے منے خر گو شو ں نے چھو ٹی چھو ٹی رکا وٹوں کو پھلانگ کراپنی صلاحیتوں کا مظاہر ہ کیااور خو د کو بہترین ایتھلیٹ خرگوش ثابت کرنے کی کو ششیں کی ۔