دلچسپ و عجیب
06 ستمبر ، 2012

بھا گتے دو ڑتے رکا وٹیں پار کرنے کا شاندار مظاہرہ

 بھا گتے دو ڑتے رکا وٹیں پار کرنے کا شاندار مظاہرہ

پیرس …این جی ٹی …اچھل کو د تو بہت سے بچے اور نو جوان کر تے ہیں لیکن ایسی اچھل کود کر نا سب کے بس کی با ت نہیں۔ دیوارہو ،رکا وٹیں یا پھر اونچی عمارتیں یہ نوجوان کسی چیز کو خا طرمیں نہیں لا تا اور مہارت سے چھلا نگیں لگا تاہوا نہا یت تیز ی سے راستہ طے کر لیتاہے ۔ بھا گتے دو ڑتے رکا وٹیں پار کر نے کا یہ فن Parkour کہلا تا ہے جس نے جنم تو فرانس سے لیا ہے لیکن اب تیزی سے دنیا بھر کے نو جوانوں میں مقبو ل ہو رہا ہے ۔

مزید خبریں :