14 جنوری ، 2012
نیو یارک…این جی ٹی…ایک امریکی فنکا رنے درخت کے مکمل تنوں کو تراش کر منفر د مجسمے تخلیق کرنا شر وع کر دیتے ہیں۔درخت کے تنوں سے مجسمے تراشنے کا یہ فن افریقی قبا ئل سے تعلق رکھتا ہے جس میں David Boxleyنے مہار ت حا صل کر کے اس امریکہ میں بھی متعارف کر وادیاہے ۔ ڈیوڈ مختلف اوزاورں کی مدد اور اپنے ہاتھو ں کی مہارت سے درخت کے تنو ں کو خو بصورت اور منفرد مجسموں میں ڈھا ل دیتا ہے جن میں افریقی ثقافت کا رنگ کا نمایا ں نظر آتا ہے ۔