کاروبار
Time 01 دسمبر ، 2020

ملک میں سونا مہنگا ہوگیا

10 گرام سونے کی قیمت بھی 300 روپے اضافے کے بعد93 ہزار 621 روپے ہوگی: سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن— فوٹو:فائل 

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 350 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 9 ہزار 200 روپے ہوگئی۔

10 گرام سونے کی قیمت بھی 300 روپے اضافے کے بعد93 ہزار 621 روپے ہوگئی جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونےکی قدر 29 ڈالر اضافے سے  1801 ڈالر فی اونس پر آگئی۔



مزید خبریں :