دلچسپ و عجیب
15 ستمبر ، 2012

تیز جھولاجھولنے کی کوشش ناکام ،لڑکا منہ کے بَل زمین پر جا گرا

تیز جھولاجھولنے کی کوشش ناکام ،لڑکا منہ کے بَل زمین پر جا گرا

نیویارک …جھولا جھولنا ایک آسان تفریح تو ہے ہی لیکن کبھی کبھی زیادہ تیزی مصیبت بھی بن جاتی ہے ۔ گھر کے آنگن میں تفریح کرتایہ لڑکا تیز سے تیز جھولا جھولنے کی کوشش کر رہا تھا کہ اپنا توازن کھو بیٹھا اور ہوا میں قلابازیا ں کھاتے ہوئے منہ کے بَل زمین پر جا گرا۔زیادہ تیزی اور جلدی دکھانے کی یہ کوشش اس لڑکے کو اتنی مہنگی پڑی کہ باہری دیوار میں نصب ریلنگ سے ٹکراتے ہوئے ایسے گھر سے باہر گرا کہ ہوش ہی ٹھکانے آگئے ۔ٹھیک کہتے ہیں نا کہ جلدی کا کام شیطان کا۔

مزید خبریں :