16 ستمبر ، 2012
ممبئی …کر ینہ کپور کی شا دی اور اِس سے جڑی ہر خبر ان کے مداحو ں کے لیے دلچسپی کا با عث ہے جس کی تا زہ ترین اطلا ع ان کے نئے نام کے بارے میں سامنے آ ئی ہے۔ کر ینہ کپو رنے اعلان کیا ہے کہ وہ شا دی کے بعد اپنا خاندا نی نام نہیں چھو ڑیں گی لیکن اپنے نام کے سا تھ خا ن کا اضا فہ کر لیں گی یعنی ان کانیا نام کر ینہ کپو ر خان ہو گا ۔ لگتا ہے اس سلسلے میں کر ینہ ،ایشور یہ کے نقش ِ قدم پر چل رہی ہیں جنہوں نے اپنے نام میں سے را ئے نکا لے بغیرسسرال کے خاندانی نام بچن کااضا فہ کر لیا تھا ۔ وجہ جو بھی ہو لیکن نئے نام کے سا تھ کر ینہ کپور خا ن کو ٹرپل K بھی کہا جا سکے گا۔