دلچسپ و عجیب
11 فروری ، 2012

جر منی : ہر ن کی آواز نکا لنے کے مقابلے کا انعقاد

جر منی : ہر ن کی آواز نکا لنے کے مقابلے کا انعقاد

برلن…این جی ٹی…جر منی میں ایک ایسامنفرد مقابلہ ہوا جس میں شریک افراد کو ہر ن کی آواز نکا لنے کامظاہر ہ کر نا تھا ۔ اس مقابلے میں اٹھار ہ مر دا ور خواتین نے شرکت کی جنہوں گھونگھوں کے خو ل ،کھو کھلے تنو ں اورسینگوں کے مد د سے مختلف عمر کی ہر ن کی آ وازوں کی نقل اتا ری ۔ یہ انو کھا مقابلہ Tasso Wolzenburgنے ہر ن کی آواز کی بہترین نقا لی کرکے جیت لیا جو اب ہر ن کی آ واز نکا لنے کی یو رپی چیمئن شپ میں حصّہ لے گا ۔

مزید خبریں :