دلچسپ و عجیب
23 ستمبر ، 2012

چین:تین سالہ بچے نے سَر سیمنٹ سے بنی گرِل میں پھنسا ڈال

چین:تین سالہ بچے نے سَر سیمنٹ سے بنی گرِل میں پھنسا ڈال

بیجنگ…این جی ٹی…والدین کی ذرا سی عدم توجہ بچوں کو کسی بڑی مصیبت میں ڈال سکتی ہے جس کی تازہ ترین مثال چین میں دیکھنے کو ملی۔اسی سلسلے کی تازہ ترین خبربھی کچھ ایسی ہی ہے جہاں تین سالہ کا ایک بچہ اپنے گھر کی سیمنٹ کی گرِل میں اپنا سرپھنسابیٹھا جسے واپس نکالنا اس کیلئے مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن بھی ہو گیا۔ بچے کے سر کو نکالنے کے لیے ریسکیو رضاکاروں کو کافی تگ و دو کرنی پڑی اور بلاآخر سیمنٹ کے پلرز کو ہائیڈرولک ٹالز سسٹم کی مدد سے پھیلاتے ہوئے بچے کی گردن آزاد کروالی گئی۔

مزید خبریں :