دلچسپ و عجیب
24 ستمبر ، 2012

کینیڈا کے انوکھے جھو لے،جھو لنے والوں کو موسیقی بھی سنا تے ہیں

کینیڈا کے انوکھے جھو لے،جھو لنے والوں کو موسیقی بھی سنا تے ہیں

مونٹریال…این جی ٹی…جھولا جھولنا تو ہے ہی مزے کا کام اور اگر جھو لے مو سیقی بھی سنا ئیں تو یقینا مزا دوبا لا ہو جا ئے گا۔ کینیڈا کے شہر مو نٹریا ل میں ایسے منفرد جھولے نصب کیے گئے ہیں جو جھو لنے والو ں کو موسیقی بھی سنا تے ہیں ۔ مونٹریا ل کی مصر وف شا ہر اہ پر نصب ان جدید جھو لوں پربیٹھ کر جب پینگیں لی جا تی ہیں تو ہر جھو لا موسیقی کی مختلف لے بکھیر تا ہے اور کئی جھولوں کو ایک ساتھ ہلاکر خو بصورت دھن تر تیب دی جا سکتی ہے ۔

مزید خبریں :