کاروبار
Time 22 فروری ، 2021

ملک میں سونے کی قدر میں 400 روپے فی تولہ اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 10 ہزار 750 روپے ہوگئی ہے— فوٹو: فائل

ملک میں سونے کی قدر میں 400 روپے فی تولہ اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد  ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 10 ہزار 750 روپے ہوگئی ہے۔

10 گرام سونے کی قیمت 343 روپے اضافے سے 94 ہزار  950 روپے ہے۔ عالمی صرافہ بازارمیں سونے کی قیمت 14 ڈالر اضافے سے 1798 ڈالر فی اونس ہے۔



مزید خبریں :