Time 26 فروری ، 2021
کاروبار

ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی برقرار

کاروباری ہفتے میں ڈالر کی قدر ایک روپے کم ہوئی ہے، آج انٹربینک میں ڈالر کی قدر 36 پیسے کم ہوکر 158 روپے 10 پیسے رہی— فوٹو: فائل

ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی برقرار رہا۔

کاروباری ہفتے میں ڈالر کی قدر ایک روپے کم ہوئی ہے۔ آج انٹربینک میں ڈالر کی قدر 36 پیسے کم ہوکر 158 روپے 10 پیسے رہی۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 20 پیسے کم ہو کر  158 روپے 40 پیسے ہے۔ 

بشکریہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان


مزید خبریں :