Time 02 مارچ ، 2021
انٹرٹینمنٹ

گلوکارہ ریشماں مرحومہ کے بیٹے ساون انتقال کرگئے

خاندانی ذرائع کے مطابق ساون کو اچانک دل کادورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا— فوٹو: فائل

لاہور: گلوکارہ ریشماں مرحومہ کے بیٹے ساون انتقال کرگئے۔

خاندانی ذرائع کے مطابق ساون کو اچانک دل کادورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔

ذرائع کے مطابق ساون کی نمازہ جنازہ کااعلان بعدمیں کیاجائےگا، ساون سوئی ناردرن میں ملازم اورگلوکاری سےبھی وابستہ تھے۔

مزید خبریں :