دلچسپ و عجیب
01 اکتوبر ، 2012

لباس ہیں یا آ رٹ کے چلتے پھرتے شا ہکار

 لباس ہیں یا آ رٹ کے چلتے پھرتے شا ہکار

ویلنگٹن…این جی ٹی…نیو زی لینڈ کے شہر ویلنگٹن میں انو کھے اور منفرد ملبو سات کی تیار ی کا عالمی مقابلہ منعقد کیا گیا۔ ان ملبو سات کو پہنے جانے والے فن پار وں کا نام دیا گیا ہے جن کا مقصد صر ف تن ڈھانپنا ہی نہیں ہے بلکہ ان میں ڈیزائنرکی انوکھی سوچ اور جد ت طر ازی بھی نما یا ں ہے ۔ایک سے بڑھ کر ایک انو کھا لبا س پہن کر ما ڈلز اسٹیج پر آئے تو ایسا لگا جیسے ملبو سات نہیں بلکہ آ رٹ کے چلتے پھرے شا ہکار سامنے آگئے ہوں ۔

مزید خبریں :