دلچسپ و عجیب
01 اکتوبر ، 2012

ہزاروں چپلو ں سے بنا یاگیا بند ر کا دیو ہیکل ما ڈل

ہزاروں چپلو ں سے بنا یاگیا بند ر کا دیو ہیکل ما ڈل

سا ؤ پالو…این جی ٹی…بر ازیل میں مقامی طالب علموں نے ہزاروں رنگ بر نگی چپلو ں سے بندر کا ایک ما ڈل تیار کرلیا ہے ۔ ہزاروں ہو ائی چپلوں سے تیار کر دہ یہ ما ڈل برازیلی شہر سا ؤ پالو کی اہم شا ہراہ کے کنارے رکھا گیا ہے جو آنے جا نے والے افراد کی تو جہ کا مرکز بن گیاہے ۔ اس ما ڈل کی تیار ی کا مقصدبر ازیل میں سیا حت کو فر وغ دینا ہے ۔

مزید خبریں :