کاروبار
05 اکتوبر ، 2012

نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، بنیادی شرح سود کم کرکے 10 فیصد کردیا گیا

نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، بنیادی شرح سود کم کرکے 10 فیصد کردیا گیا

کراچی … اسٹیٹ بینک نے آئندہ 2ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، بنیادی شرح سود کم کرکے 10 فیصد پر کردی گئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئندہ 2 ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق شرح سود میں 0.5 فیصد کمی کی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق بنیادی شرح سود 10.5 فیصد سے کم ہو کر 10 فیصد پر آگئی ہے۔

مزید خبریں :