سونے کی فی تولہ قیمت کم ہوگئی

10 گرام سونے کی قدر 85 روپے کم ہوکر 93879 روپے ہے— فوٹو:فائل
10 گرام سونے کی قدر 85 روپے کم ہوکر 93879 روپے ہے— فوٹو:فائل

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 100 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 9 ہزار 500 روپے ہوگئی۔

10 گرام سونے کی قدر 85 روپے کم ہوکر 93879 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 4 ڈالر کم ہوکر 1781 ڈالر فی اونس ہے۔


مزید خبریں :