پاکستان
15 اکتوبر ، 2012

کراچی: گورنرا ور وزیر اعلیٰ ہاوٴس جانیوالے راستے بند کردیئے گئے

کراچی: گورنرا ور وزیر اعلیٰ ہاوٴس جانیوالے راستے بند کردیئے گئے

کراچی …کراچی کے ریڈزون میں واقع گورنر ہاوٴس اور وزیر اعلیٰ ہاوٴس جانے والے راستے بند کردیئے گئے۔ٹریفک پولیس کے مطابق گورنر ہاوٴس اور وزیر اعلی ہاوٴس جانے والے راستوں کو سیکیورٹی کے پیش نظر کنٹینر کھڑے کرکے بند کردیا گیا ہے۔سڑک بند ہونے کے باعث فوارہ چوک ، کاشف سینٹر ، پی آئی ڈی سی اور اطراف کی سڑکوں پر ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہے۔

مزید خبریں :