انٹرٹینمنٹ
16 اکتوبر ، 2012

ہدایتکار جرار رضوی کا نئی فلم بنانے کا اعلان

 ہدایتکار جرار رضوی کا نئی فلم بنانے کا اعلان

لاہور…دو ہزار گیارہ میں بننے والی فلم ،،سن آف پاکستان،،کے ہدایتکار جرار رضوی نے نئی فلم بنانے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان جرار رضوی نے لاہور پریس کلب میں میڈیا سے گفت گو میں کیا۔جراررضوی کے مطابق یہ فلم سچی کہانی پر مبنی ہے اور اس میں دنیا کو مشترکہ مقاصد اکٹھا کرنے کا پیغام دیا جائیگا۔ پریس کانفرنس میں فلمی شخصیات بھی موجود تھیں۔

مزید خبریں :