04 جنوری ، 2022
چترال کے علاقے طوشی شا شا کنزروینسی کے مقام پر امریکی شہری نے 2 کروڑ 20 لاکھ روپے دیکر مار خور کاشکار کر لیا۔
ڈویژنل فارسٹ آفس (ڈی ایف او) چترال کےمطابق امریکی شہری نے 2 کروڑ 20 لاکھ روپے دیکر 9سالہ مارخور کا شکار کیا۔
ڈی ایف او کے مطابق شکار کیے گئے مارخورکے سینگوں کی لمبائی 45 انچ ہے ۔
واضح رہے کہ اس سے پہلے روسی شہری نے بھی ایک ماخور کا شکارکیا تھا۔